مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا میں ایشیا - پیسیفک اقتصادی تعاون تنظیم " اوآنا " کا سترہواں جنرل اجلاس منعقد ہوا ، اس اجلاس مہر نیوز ایجنسی اور ارنا کے نمائندے بھی شریک ہیں۔ اوآنا تنظیم کا جنرل اجلاس تین سال میں ایک بار اور اس کے فنی اور اجرائی گروپ کا اجلاس ہر سال منعقد ہوتا ہے۔ ایشیا اور بحرالکاہل کے 33 ممالک سے 44 خبررساں ایجسیاں اوآنا تنظیم کی رکن ہیں۔ اوآنا تنظیم کو 1961 میں اطلاعات کی صحیح اور درست فراہمی کی غرض سے تشکیل دیا گیا تھا۔
جنوبی کوریا میں ایشیا - پیسیفک اقتصادی تعاون تنظیم " اوآنا " کا سترہواں جنرل اجلاس منعقد ہوا ، اس اجلاس مہر نیوز ایجنسی اور ارنا کے نمائندے بھی شریک ہیں۔
News ID 1895212
آپ کا تبصرہ